تو میری دعا بھی ہے اور قبولیت بھی
TU Meri Dua bi hai or qaboliat bi
تم ملے تو یوں لگا جیسے ہر دعا قبول ہو گئی
Tum Mily Tu Yun Laga Jesy Hr Dua Qabol Ho Gai
کس سے پوچھیں کہ یہ عمر بھر کا رتجگا کب ختم ہو گا
Kis se pochen k umr Bhar ka ratjaga kab khatm hoga
وقت وہی بتاتا ہے جو کوئی زبان نہیں بتا سکتی۔
Waqt wohi batata hai jo koi zubaan nahi bata sakti.
خاموشی بھی کبھی سب سے بڑی دلیل بن جاتی ہے۔
Khamoshi bhi kabhi sab se bari daleel ban jati hai.